مخالفین جتنے زیادہ ہوں گے انتاہی اچھا کا م کر نے کا مو قع ملے گا‘ ڈاکٹر اجمل ملک

جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:44

لا ہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) ڈائر یکٹر و پر وڈیو سر ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا ہے کہ مخالفین جتنے زیادہ ہوں گے انتاہی اچھا کا م کر نے کا مو قع ملے گا‘ آج جتنی بھی کا میابیاں ملیں وہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہیں اور مزید محنت کر کے کام کو معیاری بنا کر پیش کیا جا تاہے میر امقصد پیسہ کمانہ نہیں فن کو بھی پر موٹ کر تا ہو ں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویومیں ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا کہ میں اسٹیج پر نئے ٹیلنٹ کو پر وموٹ کر رہا ہوں جس کے با عث میر ے مخالفین کی تعداد بہت زیادہ ہے مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں اسی طرح کام کروں جس طر ح محنت سے کررہا ہوں اور میں محنت سے ہی کامیابیاں حاصل کرنا چاہتا ہوں مخالفین کی باتوں پر کبھی توجہ نہیں دیتا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :