اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان 45 برس کی ہوگئیں

کیریئر کا آغاز 1990 میں جاوید فاضل کی فلم بلندی سے کیا تھا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:27

اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان 45 برس کی ہوگئیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2016ء) 27 اکتوبر 1971ء کو لاہور میں پیدا ہونے والی ریما خان نے کیریئر کا آغاز 1990 میں جاوید فاضل کی فلم بلندی سے کیا تھا- انہوں نے اپنے کیریئر میں 200 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ بطور پروڈیوسر و ہدایتکارہ دو فلمیں کوئی تجھ سا کہاں اور لو میں گم ریلیزکیں ۔

(جاری ہے)

وہ 2011 میں ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کرکے امریکہ شفٹ ہوگئیں ۔

متعلقہ عنوان :