سانحہ کوئٹہ کیخلاف خیرپور کی وکلاء برادری کاضلع بھر میں سوگ

بدھ 26 اکتوبر 2016 23:01

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) سانحہ کوئٹہ کے خلاف خیرپور کی وکلاء برادری نے ضلع بھر میں سوگ منایا اور عدالتی کاروائیوںمیں حصہ نہیں لیا٬ دہشتگردی کے واقعہ کے خلاف وکلاء نے فیض گنج٬ کنگری ٬ میرواہ٬ پیر گوٹھ٬ نارا ٬ گمبٹ ٬ رانی پور اور صوبو ڈیرو میں عدالتی کاروائیوں میں حصہ نہیں لیا اور کاروائی معطل رہیں۔

متعلقہ عنوان :