روہڑی میں روڈ حادثہ میں صعیف العمر شخص جاں بحق٬ موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا

بدھ 26 اکتوبر 2016 23:01

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) روہڑی کے علاقہ لانچ موڑ کے قریب روڈ حادثہ میں ضیعف العمر شخص جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار حمزہ مغل کی موٹر سائیکل کی زد میں آکر 60 سالہ شخص علی نواز کونہارو جاں بحق ہو گیا جبکہ حمزہ مغل زخمی ہو گیا جسے لانچ موڑ پولیس نے فوری طورپر سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :