پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون٬49 اشتہاری گرفتار

بدھ 26 اکتوبر 2016 22:51

فیصل آباد۔26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) فیصل آبادپولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کارروائی جاری رکھتے ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دورا ن ناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی5 عددپسٹل قبضہ میں لے کر متعلقہ افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے٬پولیس ترجمان نے بتایا کہ اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے جاری مہم کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب41اشتہاری ٬ 3ٹارگٹ ایفنڈرز اور5عدالتی مفرور کوگرفتارکرلیا ۔

متعلقہ عنوان :