پنجاب یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں عائشہ نے ذہنی دبائو کے باعث خودکشی کی٬والد فرقان حمید
بدھ 26 اکتوبر 2016 22:42
(جاری ہے)
پولیس کو دئیے گئے اپنے بیان میں فرقان حمید نے کہا ہے کہ عائشہ پنجاب یونیورسٹی میں سپورٹس کی بنیاد پر داخلہ لینے کے لئے 23 اکتوبر کو آئی تھی اور گرلز ہاسٹل نمبر 5 میں اپنی کزن کے ہمراہ قیام پذیر تھی۔
انہوں نے کہا ہے کہ وہ پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل انتظامیہ کو اس واقعہ میں بری الذمہ قرار دیتے ہیں اور نہ ہی یونیورسٹی پر کوئی ذمہ داری ڈالتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ٬ عائشہ کی موت پر کسی پر شک ہے اور نہ ہی پنجاب یونیورسٹی سے کوئی شکایت ہے اور نہ ہی وہ کسی کے خلاف قانونی کارروائی کرنا چاہتے ہیں اور نہ ہی پوسٹ مارٹم کرانا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.