عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر نے صوبائی کابینہ پارلیمانی پارٹی ٬ مرکزی عہدیداران کا اجلاس آج طلب کرلیا

بدھ 26 اکتوبر 2016 22:36

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے صوبائی کابینہ پارلیمانی پارٹی ٬ مرکزی عہدیداران کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے انجینئر زمرک کے رہائش گاہ پر طلب کیا ہے جس میں مرکزی صدر اسفند یار ولی خان ٬ سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین خصوصی شرکت کریں گے ۔