عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان ٬ سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین اور دیگر کی سانحہ پولیس ٹریننگ سکول میں زخمی ہونے والوں کی سول ہسپتال میں عیادت

بدھ 26 اکتوبر 2016 22:36

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان ٬ سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین ٬ صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ٬ پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی ٬ صوبائی جنرل سیکرٹری نظام الدین کاکڑ ٬ عبدالمالک پانیزئی ٬ پارٹی کے مرکزی صوبائی و ضلعی رہنمائوں نے سانحہ پولیس ٹریننگ سکول میں زخمی ہونے والی کی سول ہسپتال میں عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :