عمران کا موقف درست احتجاج کا طریقہ غلط ہے ٬مولا بخش چانڈیو

ایمپائر کی انگلی والی تبدیلی قوم کو قبول نہیں ٬نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

بدھ 26 اکتوبر 2016 22:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان کا موقف درست احتجاج کا طریقہ غلط ہے ایمپائر کی انگلی والی تبدیلی قوم کو قبول نہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ عمران خان کا موقف درست ہے لیکن ان کے احتجاج کا طریقہ غلط ہے ایمپائر کی انگلی والی تبدیلی قوم کسی صورت قبول نہیں کرے گی ۔ پیپلزپارٹی انگلی والی تبدیلی کے حق میں ہیں تاہم عمران خان کے موقف کے ساتھ ہے ۔ (جاوید)

متعلقہ عنوان :