مایار میں تیز رفتار ٹرک نے بارہ سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کرڈالا

بدھ 26 اکتوبر 2016 22:35

مردان۔26اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) مایار میں تیز رفتار ٹرک نے بارہ سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کرڈالا علاقہ مایار گلشن آباد کے بارہ سالہ اسد ولد خالد جارہاتھاکہ اس دوران ایک تیز رفتا رٹرک ڈرائیور نے غفلت او رتیزرفتاری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اسے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ جان بحق ہوگیا واقعے کے مرتکب ڈرائیور نے راہ فراراختیار کرلی ۔

متعلقہ عنوان :