پنجاب یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب (کل) ہوگی

بدھ 26 اکتوبر 2016 22:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی طلبائو طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کل بروز (جمعرات ) کو صبح 11بجے فیصل آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی جس میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بطور مہمان ِ خصوصی شرکت کریں گے جبکہ پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران اور ایچ ای سی کے نمائندگان بھی تقریب میں موجود ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :