سیالکوٹ ٬بھائی کی جگہ امتحا ن دینے والا نوجوان امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:56

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء)بھائی کی جگہ امتحا ن دینے والا نوجوان امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ کریسن ہائی سکول میں پولیس نے ایس ایس ٹی ٹیچر نوید باجوہ کی رپورٹ پر امتحانی سینٹر میں اپنے بھائی سفیان کی جگہ امتحان دینے والے ارسلان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔