کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں درج

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:29

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں پولیس ٹریننگ کے اہلکار کے مدعیت میں درج کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :