کو ٹ لکھپت میں 18سا لہ نو جو ان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جا ں بحق

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) لاہور کے علاقہ کو ٹ لکھپت میں 18سا لہ نو جو ان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ کو ٹ لکھپت کے علا قہ اسما عیل نگر میں 18سا لہ علی رضا گھر میں مو جو د تھا کہ اس دوران مو ٹر چلا نے کے لئے سو ئچ کو ہا تھ لگا یا تو اس کو شد ید جھٹکا لگا جس سے وہ شد ید جھلس گیا جس کو طبی امد اد کے لئے قریبی ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نے لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔پو لیس کے مطا بق متو فی فلیکسز بنا نے کا کا م کر تا تھا لا ش ضر وری کا روائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :