پیپسی کولا کی جانب سے ترقیاتی ایجنڈا برائے2025کا اعلان کر دیا گیا
پیپسی کولا کی جانب سے دنیا بھر میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے 100ملین ڈالر خرچ کرنے کا اعلان پیپسی کولا کی جانب سے 2025تک اڑھائی کروڑ افراد تک پینے کا صاف پانی پہنچانے کا عزم
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:07
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 اکتوبر- 2016ء) :پیپسی کولا کی جانب سے صحت افزا مشروبات اور فوڈ عوام تک پہنچانے کے لئے نئے ٹارگٹس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پوری دنیا میں ایک کروڑ پچیس لاکھ خواتین اور بچوں کی تعلیم اور فلاح و بہبود کیلئے 100ملین ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔نئے ٹارگٹس رکھنے کا مقصد کاروبار کی ترقی کے ساتھ ساتھ صارفین اور معاشرے کی مجموعی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
پیپسی کولا کے ایجنڈا برائے2025میں پانی کے محدود استعمال کے ساتھ ساتھ 2025تک اپنے ڈائریکٹ مینوفیکچرنگ آپریشنزمیں پانی کے استعمال میں25%بہتری لانا شامل ہے۔اس سے قبل2006کے ٹارگٹس کے تحت بھی25%تک پانی کے استعمال میں بہتری لائی جا چکی ہے۔پیپسی کولا فاؤنڈیشن اور اسکے پارٹنرز2025تک دنیا بھر میں 25ملین سے زائد افراد کو پینے کے صاف اور محفوظ پانی تک رسائی دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.