ضروری مرمت بجلی بندرہے گی٬ پسکو

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:23

پشاور۔26اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے 132 کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 اکتوبر صبح 8 بجے سے دوپہر1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریڈیوپاکستان,زریاب,چغل پورہ, فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 اکتوبرصبح 9 بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشاط,پجگی,چغرمٹی,اپوزئی,پیرقلعہ,انڈسٹریل,بشیرآباد 2,یونیورسٹی فیڈرزکے صارفین متاثرہوںگے۔

(جاری ہے)

132 کے وی نوشہرہ سٹی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی 27,29,30,31اکتوبر صبح 8 بجے سے دوپہر1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل,پیرسباق,برہ بانڈہ,رسالپورکینٹ فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی حسئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 اکتوبر صبح 8 بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کرنل شیرخان,ایس بی جی,بخشالی,سدم,شیوا,ساول ڈھیر,اسماعیلہ,رستم,موسی خٹ,یارحسین,دوبیان,کالوخیل فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی شانگلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 اور29,30,31 اکتوبر صبح 8 بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی الپوری,مرتونگ,پورن فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :