لیویز نے آواران سے اغواء ہونے والے شخص کی لاش برآمد کرلی

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء)لیویز نے آواران سے اغواء ہونے والے شخص کی لاش برآمد کرلی ٬لیویز ذرائع کے مطابق بدھ کو لیویز نے ضلع آوران کی تحصیل ملا ڑ سے سرور ولد جلیل نا می شخص کی لاش برآمد کر لی لیویز کے مطابق مذکورہ شخص کو 24اکتوبر کو آواران کے علاقے تر تیج سے معلو م افراد نے اغوا کیا تھا ۔

(جاری ہے)

لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دیا گیا مزید کارروائی جاری ہے۔