ایف سی نے سوئی میں تخر یب کاری کا منصوبہ نا کا م بنا دیا ٬سڑک کنارے نصب بم برآمد

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) ایف سی نے سوئی میں تخر یب کاری کا منصوبہ نا کا م بنا دیا سڑک کنارے نصب بم برآمد ٬ترجما ن ایف سی کے مطابق بدھ کی شب بلوچستان کے ضلع سوئی کے علاقے جانو بیڑی میں ایف سی نے فورسز کا نوائے پر حملے کا منصوبہ نا کا م بنا تے ہوئے سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی برآمد کر کے نا کام بنا دی ٬مذکورہ بم فورسز پر حملے کیلئے سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :