کوئٹہ میں پے درپے دلخراش واقعات نے معصوم قیمتی افراد کی جان لیکر بلوچستان سمیت ملک بھر کو سوگواربنا دیا‘ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کے سامنے حکومت قانون نافذ کرنے والے ادارے وسیکور ٹی فورسزکی کارکردگی بہتر نہیں ‘دشمن طاغوتی قوتوں نے کوئٹہ کو میدان جنگ بنا دیا ہے
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کا اجلاس سے خطاب
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:19
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے جماعت اسلامی کے صوبائی نظم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلاس میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امراء بشیرا حمدماندائی ٬ڈاکٹر محمد ابراہیم ٬ہدایت الرحمان بلوچ ٬مولانا عبدالحمید منصوری ودیگر نے شرکت کی اس موقع پر پی ٹی سی واقعے کے شہداء کی مغفرت ٬پسماندگان کیلئے صبرجمیل اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے خصوصی دیا کی گئی ۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحق ہاشمی نے مزید کہا کہ سول ہسپتال واقعہ کے بعدبلوچستان بالخصوص کوئٹہ شہر اور اس کے اطراف میں سیکورٹی اتنی ہائی الرٹ ہونی چاہئے تھی کہ دھشت گرد پر نہ مارسکیں مگر افسوس ہر سانحہ کے بعد حکمرانوں کا غریب کی سواری موٹر سائیکل ڈبل پر پابندی ٬ مذمتی بیانات ٬بے عمل دعوئوں وخالی کولی اعلانا ت اورافسوس کے سوا کچھ نہیں کیا جاتا جس کے باعث ہر روز نیا سانحہ رونما ہورہا ہے جس میں قوم کا قیمتی جانی نقصان ہورہا ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلھبوشن یادیو کی گرفتاری اور اس سے حاصل ہونے والی معلومات پر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جاتا تو بھی بھارت کے مکروہ عزائم کو ناکام بنادیا جاسکتاتھامگر افسوس وفاقی اور صوبائی حکومت کی مصلحت پسندی کے باعث سیکورٹی اداروںکے اہلکارقربانی کا بکرا بنے ہوئے ہیں دہشت گردی کے خاتمے ٬امن کے قیام اور قومی یکجہتی کیلئے سب کو ملکر کردار اداکرنا ہوگا جماعت اسلامی ہر ظلم کے خلاف مظلوم کیساتھ ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.