خیبر پختونخونخوا حکومت کا وفد سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں 28 اکتوبر کو کوئٹہ آئیگا

بدھ 26 اکتوبر 2016 21:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) خیبر پختونخونخوا حکومت کا وفد سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں 28 اکتوبر کو کوئٹہ آئیں گے۔

(جاری ہے)

فلائٹ کی عدم دستیابی کے باعث وفد ابھی تک کوئٹہ نہیں پہنچ سکا۔وفد سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کرے گاوفد میں سپیکر اسد قیصر٬ وزیر خزانہ مظفر سید اور مشیر اطلاعات مشتاق غنی شامل ہوں گے۔