Live Updates

تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کا بھی وزیر اعلی ٰشہباز شریف کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ٰدائر کرنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 20:49

تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کا بھی وزیر اعلی ٰشہباز شریف کیخلاف ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر2016ء) تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے بھی وزیر اعلی ٰشہباز شریف کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ٰدائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کیخلاف ہٹک عزت کا دعوی دائر کرنے کے اعلان پر تحریک اںصاف کے رہنما علیم خان کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ علیم خان نے بھی شہباز شریف کیخلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ علیم خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کیخلاف 30 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گا۔ شہباز شریف الزامات ثابت کریں اورثبوت عدالت میں سامنے لائیں. ہرجانے کا کیس جیت کر ہرجانے کی رقم شوکت خانم اسپتال کو عطیہ کر دوں گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات