پیپلز پارٹی ورکرز کاتحریک انصاف کے دھرنے کی حمایت کا اعلان ٬ وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ
وزیر اعظم اپنی منافقانہ سیاست کرکے ملک میں ہونے والے دل سوزواقعات پر توجہ دیں٬اجلاس میں نواز حکومت کی جانب سے افواج پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشوں کی پرزورمذمت کرتے ہیں ٬ریاستی جبرو تشدد اور بلا جواز گرفتاریاں کی گئیں تو پی پی ورکرز دھرنے میں عملی طور پر شامل ہو جائے گی٬پی پی پی (ورکرز ) کی سرپرست اعلیٰ ناہید خان کے زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں فیصلے
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:09
ُٓٓکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز نے کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم اپنی منافقانہ سیاست کرکے ملک میں ہونے والے دل سوزواقعات پر توجہ دیں٬اجلاس میں نواز حکومت کی جانب سے افواج پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشوں کی پرزورمذمت اور تحریک انصاف کی جانب سے دئیے جانے والے دھرنے کے اخلاقی طور پر بھر پور حمایت کا اعلان کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر پر امن دھرنے کے دوران ریاستی جبرو تشدد کیا گیا اور بلا جواز گرفتاریاں کی گئیں تو پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز دھرنے میں عملی طور پر شامل ہو جائے گی جبکہ ناہید خان نے اپنے مطالبے کو دہراتے ہوئے نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ مستعفی ہو جائیں اور اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کریں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.