پی ٹی وی کوئٹہ کے کارکنوں کی جانب سے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی پر زور مذمت
بدھ 26 اکتوبر 2016 20:59
(جاری ہے)
انہوں نے حملے میں شہید ہونے والے زیر تربیت پولیس کے جوانوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کابھی اظہار کیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کا واقعہ دہشت گردوں کاایک بزدلانہ و مکروہ فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ بیان میں سانحہ میں شہید ہونے والے پولیس کے جوانوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل دے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.