ٹیکنکل ڈیپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر آسمانی جھولے لگانے پر پابندی عائد

بدھ 26 اکتوبر 2016 20:52

خانیوال۔26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء)ٹیکنکل ڈیپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر آسمانی جھولے لگانے پر پابندی عائدکردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ ٹیکنکل ڈیپارٹمنٹ کی سے این او سی لیے بغیر آسمانی جھولوں کی تنصیب نہ ہونے دیں ٹیکنکل ڈیپارٹمنٹ جھولوں کے معائنہ کے بعد فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرے گا ۔