کوئٹہ دہشت گرد حملے کی سچائی پر مبنی رپورٹ مرتب کرنے کے لئے آزادانہ تحقیقات کی ضرورت ہے٬نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق

بدھ 26 اکتوبر 2016 20:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق نے کوئٹہ میں پولیس تربیتی مرکز پر دہشت گرد حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک واقعہ کی سچائی پر مبنی رپورٹ مرتب کرنیکی غرض سے اعلی سطح پر اور آزادانہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں اس بات سیکورٹی کوتاہیوں کی بھی نشاندہی کی جائے جس کی وجہ سے دہشت گردوں کو تربیتی مرکز تک آسانی سے رسائی ممکن ہوئی۔این سی ایچ آر نے حکومت پر زور دیا ہے کہ تربیتی مراکز اور اہم عوامی مقامات پر سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :