بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان کو گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 20:15

بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان کو گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر2016ء) بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان سے متعلق ایک تہلکہ خیز خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کیساتھ مبینہ تعلقات کا دعوی کرنے والی متنازعہ ماڈل رواں برس مسلسل خبروں میں ان رہیں۔ عرشی خان کو بھارتی شہر پونے میں ایک فائیو سٹار ہوٹل سے پولیس کی جانب سے فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا اور بعد ازاں انہیں بحالی سینٹر بھیج دیا گیا۔ تاہم عرشی خان بحالی سینٹر سے بھی فرار ہو گئیں۔ عرشی خان کی فرار کے بعد پولیس نے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :