جامعہ بلوچستان کے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کا اعلامیہ

بدھ 26 اکتوبر 2016 20:33

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) جامعہ بلوچستان کے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریشرچ کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام ایم ایڈ (مارننگ اور ایوننگ) سیشن 2015کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کی اسپیشل کلاسز کا انعقاد کیا گیا ہے جو کہ 21اکتوبر سے 15دسمبر تک جاری رہیں گے۔

(جاری ہے)

لہذا تمام طلباء و طالبات اپنی حاضریوں کو یقینی بنائیں۔ 75فیصد سے کم حاضری والے طلبہ امتحانات میں بیٹھنے کے اہل نہیں ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :