وزیر اعلیٰ شہبازشریف کا موچی دروازے میں گھر کی چھتیں گرنے کے واقعہ کا نوٹس٬ تحقیقا ت کا حکم

بدھ 26 اکتوبر 2016 20:32

لاہور۔26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے موچی دروازے میں گھر کی چھتیں گرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقا ت کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اس ضمن میں پولیس حکام اور انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ چھتیں گرنے کے واقعہ کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جائے اور مکمل تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔

متعلقہ عنوان :