پی ٹی سی کوئٹہ کے واقعہ میںجام شہادت نوش کرنے والے ڈیرہ بگٹی کے پولیس کانسٹیبل حیدرعلی بگٹی اورسالاربگٹی کی پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ آبائی قبرستان میں تدفین

بدھ 26 اکتوبر 2016 20:15

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2016ء) پی ٹی سی کوئٹہ کے واقعہ میںجام شھادت نوش کرنے والے ضلع ڈیرہ بگٹی کے پولیس کانسٹیبل حیدرعلی بگٹی اورسالاربگٹی کوسرکاری اعزازات کے ساتھ تدفین انکے مقامی قبرستان سوئی میںہوئی ضلع کے سول وفوجی اعلیٰ آفیسروںنے شرکت کی انکی نمازہ جنازہ اورتدفین میںضلع کے اعلیٰ آفیسران کے ساتھ ساتھ قبائلی عمائدین اورعوام کی کثیرتعدادمی نے شرکت کی سب کایہی کہناتھاکہ ملک کی دفاع اورتحفظ کیلئے ہم سب جانوںکانذرانہ دینے کوتیارہیںاورکسی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیںکرینگے۔

متعلقہ عنوان :