پریس کانفرنس میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی

بدھ 26 اکتوبر 2016 19:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) 90شاہراہ قائد اعظم پر وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کی پریس کانفرنس سے قبل سانحہ کوئٹہ کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔ اس موقع پر زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے بھی دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :