جامعہ کراچی٬طبی آلات فراہم کرنے کی تقریب آج ہوگی

بدھ 26 اکتوبر 2016 19:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء)چیئر مین ہلٹن فارماسردار یاسین ملک کی جانب سے جامعہ کراچی کو طبی آلات فراہم کرنے کی تقریب آج بروز جمعرات 27 اکتوبر2016 ء کو دوپہر 3:00 بجے کراچی یونیورسٹی کلینک میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصرمہمان خصوصی ہوں گے۔