بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 5 بھارتی فوجی جہنم واصل

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 19:22

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر2016ء) بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے 5 بھارتی فوجی جہنم واصل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ورکنگ باونڈری پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا ہے۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی میں بھارتی فوج کی کئی چوکیاں تباہ کر دی گئی ہیں۔ جبکہ اس دوران 5 بھارتی فوجیوں کو بھی جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :