کوئٹہ کے سانحہ کے بعد ثابت ہوچکا ہے کہ نواز شریف ملک و قوم کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں ٬ 2نومبر کو ملک دشمن و کرپٹ عناصر کو شکست فاش دی جائے٬پاکستان تحریک انصاف ملتان کے ضلعی صدر اعجاز حسین جنجوعہ کا اجلاس سے خطاب
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:45
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے ضلعی سیکرٹری جنرل ملتان حسن خان علیزئی نے کہ کرپشن کے خلاف جنگ جیتنے کے لئے لازمی ہے کہ 2نومبر کو ملک دشمن و کرپٹ عناصر کو شکست فاش دی جائے ۔
آنے والی نسلوں کی خوشحالی کا دورمدار اب اسی بات پر ہے کہ 2نومبر کو تاریخ ساز پر امن احتجاج کیا جائے تاکہ دنیا کو احساس کو کہ پاکستانی ایک باشعور اور زندہ قوم ہے ۔ 2نومبر کے حوالے سے پارٹی اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اہم کردار ہے ۔ اجلاس میں شریک ملک امجد عباس ٬ جواد امین قریشی٬ یوسف ڈمرا٬ عمران سیال ٬ بابر کھوکھر٬ ڈاکٹر عارف ہانس٬ عارف لودھی اور مبشر ہاشمی نے کہ حسب سابق اس دفعہ بھی تحریک انصاف ضلع ملتان کا تاریخی قافلہ 2نومبر کے دھرنا میں شرکت کرے گا۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور کوشش کی جارہی ہے کہ 2014ئ کے دھرنا کے دوران درپیش کوتاہیوں کو نہ دھرایا جا سکے ۔ اجلاس میں یاسر بلوچ٬ملک افضل ٬اسد بلوچ ٬ شاہ نواز٬ غلام مصطفٰی و دیگر شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.