جب پاکستان کی عزت کا سوال ہو گا تو ایسے میں ہمیشہ اپنے وطن کیساتھ کھڑے ہیں: راحت فتح

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 18:58

جب پاکستان کی عزت کا سوال ہو گا تو ایسے میں ہمیشہ اپنے وطن کیساتھ کھڑے ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر2016ء) راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ اپنے وطن کیساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ حالات کے حوالے سے اہم بیان دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ جب بات پاکستان کی عزت کی ہو گی تو پھر ہمیشہ اپنے وطن کیساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان کی عزت ہماری عزت ہے۔ راحت فتح علی خان نے اپنے استاد اور عظیم سنگیت کار مرحوم نصرت فتح علی خان کی بیسویں برسی پر پاکستان بھر میں 47 کنسرٹس کے انعقاد کا بھی اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :