کوئی مائی کا لعل جمہوریت کو غیر مستحکم نہیں کر سکتا، اسلام آباد کی جانب بڑھتےقدموں کو تیزی کے ساتھ واپس لائیں گے: مولانا فضل الرحمان

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 18:44

پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر2016ء) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی جانب بڑھتےقدموں کو تیزی کے ساتھ واپس لائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور میں جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کوئی مائی کا لعل جمہوریت کو غیر مستحکم نہیں کر سکتا۔ پاناما لیکس کا کیس سپریم کورٹ میں آ گیا ہے لہذا اسلام آباد دھرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ اسلام آباد کی جانب بڑھتے قدموں کو تیزی کے ساتھ واپس لائیں گے۔

متعلقہ عنوان :