Live Updates

ڈکٹر کی تر قی

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 18:13

اٹھارہ ہزاری (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 26 اکتوبر۔2016ء) رتہ متہ کے ڈاکٹر ارشاد احمد اسد کو اٹھارہویں گریڈ میں ترقی دے کر ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر تحصیل اٹھارہ ہزاری میں تعینات کر دیا گیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شرو ع کر دیا ہے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :