سانحہ ماڈل ٹاون کی انکوائری منظر عام پر لانے کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 18:12

لاہور (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 26 اکتوبر۔2016ء) سانحے کی جوڈیشل انکوائری جسٹس علی باقر نجفی نے کی تھی جسے مں ظر عام پر لانے کے لء ے عوامی تحریک کے علاوہ کئی افراد نے درخواستیں دائر کی تھیں۔

(جاری ہے)

جس پر ججز کے ریٹائر ہونے کی وجہ سے سماعت رک گئی تھی۔ درخواستگزاروں کی استدعا پر دوبارہ تین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ بینچ کے سربراہ جسٹس یاور کریں گے۔ جبکہ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس انوار اور جسٹس عبدالسمیع شامل ہیں۔ بینچ دسمبر کے پہلے ہفتے سے سماعت کا آغاز کرے گا۔