ترک بحر یہ کا جہاز ٹی سی جی بایو کاڈا پاکستان کے دورئہ خیر سگالی پرکراچی پہنچ پہنچ گیا
ندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے سینئر افسران اور ترک سفارت خانے کے عملے نے جہاز کا پر تپاک خیر مقد م
بدھ 26 اکتوبر 2016 18:31
(جاری ہے)
پاکستان اور ترکی کے درمیان نہایت قریبی اور مضبوط برادرانہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں جن کی بنیاد مشترکہ عقائد اور باہمی مفادات پر استوار ہے۔
ان دوستانہ روابط کو مستحکم کرنے میں دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان دو طرفہ تعلقات اورخیر سگالی کے دورے مرکزی کردار کے حامل ہیں۔ دونوں بحری افواج کے مابین اس نوعیت کے روابط باہمی مفاہمت اور مشترکہ آپریشنز کرنے کی صلاحیت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ بحری حدود میں امن و استحکام کے حصول کے لیے بھی نہایت اہم ہیں۔ ٹی سی جی بایوکاڈا کے دورئہ خیر سگالی سے دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات اور مشترکہ بحری تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔ #متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.