سیالکوٹ٬سانحہ کو ئٹہ میں شہید ہو نے والے 61 پولیس اہلکاروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

بدھ 26 اکتوبر 2016 18:24

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) سانحہ کو ئٹہ میں شہید ہو نے والے 61 پولیس اہلکاروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق احاطہ سیشن کورٹ سیالکوٹ میں گزشتہ دنوںکو ئٹہ میں شہید ہو نے والے 61 پولیس اہلکاروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں ڈی پی او سیالکو ٹ ڈاکٹر محمد عابد خان٬وکلاء٬جج صاحبان کے علاوہ دیگر ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ ڈسٹرکٹ سیشن جج سیالکوٹ محمد یو سف اوجلہ نے پڑھائی۔

متعلقہ عنوان :