Live Updates

ملک میں ادارے نہیں ہیں تو عمران خان بھی گھر چلے جائیں٬ عاصمہ جہانگیر

بدھ 26 اکتوبر 2016 18:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) پیپلزپارٹی کی راہنماء اور سپریم کورٹ بار کی ساب صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ملک میں ادارے نہیں ہیں تو عمران خان بھی گھر چلے جائیں‘ ادارے نہیں ہیں تو سیاسی جماعتوں کا کام ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ سیاستدانوں جس درخت کی شاخ پربیٹھے ہو اسے مت کاٹو‘ پاکٹ پارٹیوں کا وقت گزر گیا تحمل سے کام لینا چاہئیں اگر ادارے ٹھیک نہیں تو عمران خان بھی گھر چلے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان تبدیلی نہیں لائے انکی وجہ سے تبدیلی آئے گی اور نیا طرز آئے گا۔ (عابد شاہ)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :