موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کادوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کیلئے لاہورکے مختلف سکولو ں کا دورہ

بدھ 26 اکتوبر 2016 18:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے گورنمنٹ بوائز کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول‘ گھوڑے شاہ روڈ‘لاہور‘ ارفع پبلک سکول گھوڑے شاہ‘ لاہور‘واپڈا بوائز ماڈل ہائی سکول‘ شالامارٹائون‘لاہور‘گورنمنٹ پرائمری سکول‘ نبی پورہ‘ گلبرگII‘ لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ گلبرگII‘ لاہور‘رائل گرائمر سکول‘ شالیمار ٹائون‘ کاہنہ نو‘لاہور‘اسحاق میموریل ہائی سکول‘ پرانا کاہنہ‘لاہورکا وزٹ کیا۔

(جاری ہے)

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد809تھی۔

متعلقہ عنوان :