ہنگو٬ اورکزئی ایجنسی کے علاقہ خادیزئی میں گھر میں نصب بارودی مواد کا دھماکا٬ تین افراد شدید زخمی

بدھ 26 اکتوبر 2016 18:17

ھنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) اورکزئی ایجنسی کے علاقہ خادیزئی میں گھر میں نصب بارودی مواد کا دھماکا۔ تین افراد شدید زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز اورکزئی ایجنسی کے علاقہ خادیزئی میں ایک گھر کے اندر نصب شدہ بارودی مواد کادھماکے ہوا ہے دھماکے کے نتیجے میں گھر میں موجود تین افراد زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :