تربیلا ٬ منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری کردی گئی

بدھ 26 اکتوبر 2016 18:00

لاہور۔26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) تربیلا ٬ منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ٬ ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی گئی٬تفصیل کے مطابق دریا ئیسندھ میںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد30000کیوسک اور اخراج :45000کیوسک٬ کابل میںنوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 9300کیوسک اور اخراج 9300کیوسک٬ جہلم میںمنگلاکے مقام پر پانی کی آمد7200کیوسک اور اخراج30000کیوسک٬ چناب میںمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 12600 کیوسک اور اخراج8200کیوسک رہا۔

جناح بیراج میں آمد65800کیوسک اور اخراج 59800کیوسک٬چشمہ میں آمد47300کیوسک اور اخراج 40000 کیوسک٬ تونسہ میں پانی کی:آمد45500 کیوسک اور اخراج45500کیوسک٬ پنجند میں آمد10400کیوسک اور اخراج10400کیوسک ٬ گدو میں آمد 51400 کیوسک اور اخراج 42700کیوسک٬ سکھر: آمد39300 کیوسک اور اخراج 10000 کیوسک٬ کوٹری:آمد12300کیوسک اور اخراج زیرو ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

اسی طرح تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1502.29فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.802ملین ایکڑ فٹ رہا۔

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1194.30فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور بدھ کو قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.064ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.90 فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.113 ملین ایکڑ فٹ رہا۔رپورٹ کے مطابق تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ٬ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :