اسلام آبادمیں آرٹیکل 245کے تحت فوج کے اختیارات میں90 توسیع کردی گئی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 26 اکتوبر 2016 17:25

اسلام آبادمیں آرٹیکل 245کے تحت فوج کے اختیارات میں90 توسیع کردی گئی۔ذرائع

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر2016ء) :اسلام آبادمیں آرٹیکل 245کے تحت فوج کے اختیارات میں90 توسیع کردی گئی ہے،وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں فوج کے اختیارات میں توسیع کردی ہے۔انتظامیہ فوج،رینجرزاور گلگت بلتستان سکاؤٹس کو بھی طلب کرسکتی ہے۔فوج اور رینجرزکے آرٹیکل 245کے تحت اختیارات کوعدالت میں چیلنج نہیں کیاجاسکتا۔فوج کے 350اہلکارحساس مقامات پرکوئیک فورس کے طورپرتعینات ہونگے۔

متعلقہ عنوان :