احمدیار٬ پولیس کے منشیات فروشی کے مختلف اڈوں پر چھاپے ٬خاتون سمیت8 افراد گرفتار٬چرس ٬ناجائز اسلحہ برآمد

بدھ 26 اکتوبر 2016 17:27

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) پولیس کے منشیات فروشی کے مختلف اڈوں پر چھاپے خاتون سمیت-8 افراد گرفتار3550گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق منڈی مویشیاں کے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارکرروبینہ بی بی ٬وقاص سکنہ اور محمد عمران سکنہ گوبند پور3550 گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا نواحی گائوں 42/EBسے ذوالفقار علی٬ وقاص سکنہ78/EB لیاقت علی سکنہ اڈاجھانب ٬ وحید خاں سکنہ ماچھی سنگھ اوربیلی دلاور سے صابر علی کو گرفتارکرکے پانچ عدد ناجائز پسٹل30 بور اور د گولیاں برآمد کرلیںمقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :