یونیورسٹی آف ایجوکیشن٬ ٹائون شپ کیمپس میں پنک ربن ڈے کے حوالے سے خصوصی سیمینار کا انعقاد
بدھ 26 اکتوبر 2016 16:58
(جاری ہے)
چھاتی کے سرطان کا علاج ممکن ہے بشرطیکہ اس کی بروقت تشخیص ہو جائے اور اس مرض کی تشخیص کوئی مشکل کام نہیں٬ خواتین خود بھی کر سکتی ہیں۔ خواتین چھاتی میں تکلیف محسوس کریں٬ کوئی ایسا زخم جس میں خون یا پانی جیسا مادہ رسنا بند نہ ہو٬ ایک چھاتی کا سائز بہت بڑا ہو جائے٬ گلٹی محسوس ہو٬ سوجن٬ چھاتی کا رنگ اور ساخت بدل جائے٬ اس میں درد ہو یا خارش تو ایسی تمام علامات میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کیا جانا چاہیے۔
مقررین کا مزید کہنا تھا کہ مختلف رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ہر سال 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کا شکار بنتی ہیں اور ان میں سے 40 ہزار خواتین موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں٬ جس کی وجہ خواتین کو چھاتی کے سرطان کے بارے میں معلومات کا فقدان ہے۔ سیمینار کے اختتام پر مہمان خصوصی بیگم وائس چانسلر ہویدہ رئوف اور رجسٹرار یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر منظوم اختر نے طالبات میں شیلڈز بھی تقسیم کیں٬ اس موقع پر طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔ سیمینار کے بعد آگاہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا٬ جس میں طالبات و اساتذہ نے چھاتی کے سرطان کے حوالے سے ہاتھوں میں بینر اور پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔ ا سمو قع پر ڈائریکٹر ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر رانا ابرار حسین٬ ڈائریکٹرڈویژن آف ایجوکیشن ڈاکٹر انتظار حسین بٹ٬ ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف ریسرچ ڈاکٹر شہزادہ قیصرسمیت اساتذہ٬ طلبہ٬ انتظامی افسروں اور دیگر سٹاف نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.