مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو کا سینئر صحا فی افضل ندیم ڈو گر کے والد کے انتقا ل پر اظہا ر افسوس

بدھ 26 اکتوبر 2016 16:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے سینئر صحا فی افضل ندیم ڈو گر کے والد کے انتقا ل پر اپنے گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی پیغا م میں مشیر اطلا عا ت نے مرحوم کے لئے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت الفر دو س میں جگہ عطا فر ما ئے اور لوا حقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :