لاہو میڈیکل ایجوکیشن پر تیسری بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی
بدھ 26 اکتوبر 2016 16:23
(جاری ہے)
بین الاقوامی ماہرین میں لیور پول وومن ہاسپٹل این ایچ ایس فا?نڈیشن ٹرسٹ کے ڈاکٹر وکرم جاہ٬ کیل یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کی ڈاکٹر کے موہانا٬میڈیکل ایجوکیشن ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کولمبو سری لنکا کے ڈاکٹر گومندا پونم پورما٬ یونیورسٹی آف ایلی نوائس امریکہ کے ڈاکٹر آراٹیکین٬ فیمر(FAIMER)امریکہ کے نائب صدر ڈاکٹر جان آربٴْلے٬ کوئسٹ انٹرنیشنل یونیورسٹی ملائشیاکے ڈاکٹر عالم شیر ملک٬ دمام یونیورسٹی سعودی عرب کے ڈاکٹر گوہر واجد ٬ اوپن یونیورسٹی برطانیہ کی ڈاکٹر جنیٹ گرانٹ٬ سعودی عرب کے ڈاکٹر سید معین علی اور آسٹریلیا سے ڈاکٹرزرین صدیقی شامل ہیں۔
کانفرنس کے پہلے دن شہر کی16 سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالجوںاور یونیورسٹیوں میں 45ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ کانفرنس کو 7سیشنز میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس کے پروگرام میں ورکشاپس٬ کی نوٹ تقاریر٬ پیپر اور پوسٹر پریزنٹیشنز اور ٹریننگ سیشنز شامل ہیں۔ اس حوالے سے کانفرنس کے آرگنائزنگ سیکرٹری پرو وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جنید سرفراز خان نے بتایا کہ میڈیکل پروفیشنلزم آج کے دور کا بڑا مسئلہ ہے۔ ہم آئے روز دیکھتے ہیں کہ لوگوں کو ڈاکٹروں کی قابلیت اور علم کے بارے میں کوئی شکایت نہیں لیکن ان کے رویوں کے بارے میں لاتعداد شکایات ہیں۔ اس کانفرنس میں میڈیکل پروفیشنلزم کے حوالے سے مختلف امور زیر بحث آئیں گے اور ان کی روشنی میں سفارشات پیش کی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.