سانحہ کوئٹہ٬وکلاء کی ہڑتال٬ سائلین کو مشکلات کا سامنا

بدھ 26 اکتوبر 2016 16:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2016ء) بدھ کی صبح پاکستان باراپیل پرکوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکزپرحملے کے متاثرین سے اظہاریکجہتی اوروکلاء مسائل حل کے سلسلے وکلاء نے ہڑتال کرکے عدالتی امورکامکمل بائیکاٹ کیا٬سٹی ملیراورملیرکورٹ مکی تمام عدالتوںمیںاحتجاجاپیش نہ ہوئے٬ہڑتال کے باعث قیدیوںکوجیلوںسے پیشن نہیں کیاگیا٬جبکہ عدالتوںمیں آنے والے سائلین پریشان ہوتے رہے ۔