چاغی کی تحصیل سے اغوا ہونے والا منی چینجر نوشکی سے بازیاب

بدھ 26 اکتوبر 2016 16:13

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2016ء) دو ہفتے قبل چاغی کے تحصیل سے اغوا ہونے والا منی چینجر نوشکی سے بازیاب ۔ ذرائع کے مطابق دو ہفتہ قبل حاجی خواص کو نامعلوم افراد نے چاغی کے تحصیل بازار سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز نوشکی سے بازیاب ہوکر اپنا گھر چاغی تحصیل میں پہنچ گیا ۔

متعلقہ عنوان :